چہرۂ گلگوں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گلابی چہرہ؛ (تصوف) تجلی روی کو کہتے ہیں کہ جو سالک پر حالت خواب یا بیداری یا بے خودی میں وارد ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گلابی چہرہ؛ (تصوف) تجلی روی کو کہتے ہیں کہ جو سالک پر حالت خواب یا بیداری یا بے خودی میں وارد ہو۔